وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

اسلام آباد۔26جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ یہ بات جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

مزید خبریں