پاکستان فرنیچر کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ بین الاقوامی نمائش (کل ) کراچی میں شروع ہو گی

کراچی ۔ 06 جولائی (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل کے زیر اہتمام تین روزہ نمائش کل(جمعہ کو) کراچی میں شروع ہو گی جس کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔کونسل کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق کے مطابق نمائش میں مقامی فرنیچر ساز اداروں کے ساتھ ساتھ چین، اٹلی، برطانیہ، ترکی، ہانگ کانگ، تھائی لینڈ اور بنکاک سے وفود شرکت کریں گے۔

Leave a Reply