نوویک جوکووچ اور راجر فیڈرر ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے تیسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے

لندن ۔ 07 جولائی (اے پی پی) سربیا کے نامور مایہ ناز ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو نوویک جوکووچ اور سوئس بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس راجر فیڈرر اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے تیسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔ انگلینڈ میں جاری سال تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے دوسرے راﺅنڈ میں دنیائے ٹینس کے نامور ٹینس سٹار …

لندن ۔ 07 جولائی (اے پی پی) سربیا کے نامور مایہ ناز ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو نوویک جوکووچ اور سوئس بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس راجر فیڈرر اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے تیسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔ انگلینڈ میں جاری سال تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے دوسرے راﺅنڈ میں دنیائے ٹینس کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر دو نوویک جوکووچ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمہوریہ چیک کے پالاسک کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2، 6-2 اور 6-1 سے ہرا کر میگا ایونٹ کے تیسرے راﺅنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

Leave a Reply