لاہور۔7 جولائی (اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا31سے 33 روپے فی کلو، پیاز 20 سے 21 روپے اور ٹماٹر27سے 29 روپے فی کلو تک فروخت ہوا ‘ اسی طرح ادرک چائنہ125سے 130 روپے ، پالک 07 سے 08 روپے ، بینگن22سے 23 روپے ، بھنڈی توری36 سے38 روپے ،کریلہ22سے23روپے، گھیا کدو 28سے30 روپے ،مٹر96سے 100 روپے ، …
مقامی مارکیٹ میں سبزیوں کی قیمتیں
لاہور۔7 جولائی (اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میںجمعہ کے روزسبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں،آلو کچہ چھلکا31سے 33 روپے فی کلو، پیاز 20 سے 21 روپے اور ٹماٹر27سے 29 روپے فی کلو تک فروخت ہوا ‘ اسی طرح ادرک چائنہ125سے 130 روپے ، پالک 07 سے 08 روپے ، بینگن22سے 23 روپے ، بھنڈی توری36 سے38 روپے ،کریلہ22سے23روپے، گھیا کدو 28سے30 روپے ،مٹر96سے 100 روپے ، اروی 53سے 55 روپے ،شملہ مرچ28 سے 30 روپے ، پھول گوبھی38سے 40 روپے ، بند گوبھی14 سے 15 روپے اور شلجم38 سے 40 روپے فی کلو رہا۔









