لندن ۔ 07 جولائی (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کی شہرہ آفاق ٹینس سٹار مارٹینا ہنگس اور انکے برطانوی جوڑی دار جمی مرے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے ۔ انگلینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز کے ابتدائی راﺅنڈ میں سوئٹزرلینڈ کی شہرہ آفاق ٹینس سٹار مارٹینا ہنگس اور انکے برطانوی جوڑی دار جمی مرے نے بآسانی دوسرے راﺅنڈ کے لئے …
مارٹینا ہنگس اور جمی مرے پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئی
لندن ۔ 07 جولائی (اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کی شہرہ آفاق ٹینس سٹار مارٹینا ہنگس اور انکے برطانوی جوڑی دار جمی مرے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے ۔ انگلینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز کے ابتدائی راﺅنڈ میں سوئٹزرلینڈ کی شہرہ آفاق ٹینس سٹار مارٹینا ہنگس اور انکے برطانوی جوڑی دار جمی مرے نے بآسانی دوسرے راﺅنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ میگا ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ جوڑی کو ابتدائی راﺅنڈ میں بائی مل گئی اور بآسانی دوسرے راﺅنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔








