معین علی کی ٹیسٹ میں سو وکٹیں مکمل

لندن ۔ 08جولائی (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر معین علی نے ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی۔ انہوں نے یہ اعزاز جنوبی افریقہ کے خلاف لارڈز میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں حاصل کیا۔ اسی میچ میں انہوں نے دو ہزار رنز بھی مکمل کئے۔ اس طرح وہ تیز ترین دو ہزار رنز اور سو وکٹیں لینے والے پانچویں انگلش آل راﺅنڈر …

لندن ۔ 08جولائی (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر معین علی نے ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی۔ انہوں نے یہ اعزاز جنوبی افریقہ کے خلاف لارڈز میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں حاصل کیا۔ اسی میچ میں انہوں نے دو ہزار رنز بھی مکمل کئے۔ اس طرح وہ تیز ترین دو ہزار رنز اور سو وکٹیں لینے والے پانچویں انگلش آل راﺅنڈر بن گئے ہیں۔

Leave a Reply