22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومقومی خبریںحوالدار لالک جان شہید کی جرات اوربہادری قوم کا فخر ہے۔وزیراعلی

حوالدار لالک جان شہید کی جرات اوربہادری قوم کا فخر ہے۔وزیراعلی

- Advertisement -

لاہور۔7جولائی (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے حوالدار لالک جان شہید (نشان حیدر) کے 26ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیراعلی نے کہا کہ حوالدار لالک جان شہید نے دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر مادرِ وطن کا دفاع کیا۔ حوالدار لالک جان شہید کی جرات اوربہادری قوم کا فخر ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں