نیویارک ۔ 08جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2.5 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ مقامی پیداوار اور عالمی مارکیٹ میں اس کی سپلائی میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.36 ڈالر (2.8 فیصد) کم ہوکر 46.75 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.28 ڈالر (2.8 فیصد) گرنے کے بعد 44.24 ڈالر فی بیرل …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی
نیویارک ۔ 08جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2.5 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ مقامی پیداوار اور عالمی مارکیٹ میں اس کی سپلائی میں اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.36 ڈالر (2.8 فیصد) کم ہوکر 46.75 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.28 ڈالر (2.8 فیصد) گرنے کے بعد 44.24 ڈالر فی بیرل طے پائے۔









