ریاض ۔10جولائی (اے پی پی):سعودی وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے جدہ میں ہنگری کے ہم منصب نے ملاقات کی ہے۔ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے دوران عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعلقات کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال اور اس حوالے سے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع ر نائب وزیر دفاع شہزادہ عبدالرحمن بن محمد عیاف، چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل …
سعودی وزیردفاع کی ہنگری کے ہم منصب ملاقات ، دفاعی شعبوں بارے تبادلہ خیال
ریاض ۔10جولائی (اے پی پی):سعودی وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے جدہ میں ہنگری کے ہم منصب نے ملاقات کی ہے۔ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دونوں ملکوں کے دوران عسکری اور دفاعی شعبوں میں تعلقات کے ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال اور اس حوالے سے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع ر نائب وزیر دفاع شہزادہ عبدالرحمن بن محمد عیاف، چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض بن حامد الرویلی، وزیر دفاع کے مشیر برائے انٹیلی جنس امور ہشام بن عبدالعزیز بن سیف بھی موجود تھے۔









