امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ،یورپ و ایشیاءمیں کمی

نیویارک ۔ 11 جولائی (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ اور یورپ و ایشیاءمیں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر امریکی اقتصادی ڈیٹا رپورٹ اور قرضوں پر شرح سود میں اضافے کے امکانات ہیں۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد 0.07 فیصد بڑھ کر 1213.61 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کیلئے سودے 3.50 ڈالر (0.29 فیصد) اضافے کے ساتھ 1213.20 ڈالر فی …

نیویارک ۔ 11 جولائی (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ اور یورپ و ایشیاءمیں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر امریکی اقتصادی ڈیٹا رپورٹ اور قرضوں پر شرح سود میں اضافے کے امکانات ہیں۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد 0.07 فیصد بڑھ کر 1213.61 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اگست کیلئے سودے 3.50 ڈالر (0.29 فیصد) اضافے کے ساتھ 1213.20 ڈالر فی اونس طے پائے

مزید خبریں

Leave a Reply