نیویارک ۔ 11جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا تاہم بین الاقوامی مارکیٹ میں اس کی بڑھتی سپلائی کے باعث بہتری محدود رہی۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 17 سینٹ (0.4 فیصد) بڑھ کر 44.40 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 17 سینٹ (0.36 فیصد) اضافے کے ساتھ 46.88 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ

مزید خبریں