نیویارک ۔ 11 جولائی (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ نئی فصل میں وافر پیداوار کا امکان ہے۔ایکسچینج میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 1.3 سینٹ (1.90 فیصد) کم ہوکر 67. 29 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔روئی کی کل 22174 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 3906 گانٹھیں زیادہ ہیں۔
انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں