سعودی وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ،شام پر اسرائیل حملے سے پید ا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

ریاض ۔17جولائی (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے ترک ہم منصب ہاکان فیدان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور شامی سرزمین پر اسرائیل کے حملے سمیت خطے میں سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اردو نیوزکے مطابق دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے شامی دارالحکومت دمشق میں صدارتی محل کے قریب وزارت دفاع اور شامی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر …

ریاض ۔17جولائی (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے ترک ہم منصب ہاکان فیدان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور شامی سرزمین پر اسرائیل کے حملے سمیت خطے میں سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اردو نیوزکے مطابق دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے شامی دارالحکومت دمشق میں صدارتی محل کے قریب وزارت دفاع اور شامی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی حملوں کے بعد پیدا ہونےوالی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔