تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، جوروٹ ترقی پا کر دوسرے نمبر پر آ گئے، معین علی کی پروٹیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عمدہ آل راﺅنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تینوں شعبوں میں ترقی، بلے بازوں میں 21 ویں، باﺅلرز میں 19 ویں اور آل راﺅنڈرز میں چوتھے نمبر پر آ گئے دبئی ۔ 11 جولائی (اے پی پی) آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) …
تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ
تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، جوروٹ ترقی پا کر دوسرے نمبر پر آ گئے، معین علی کی پروٹیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عمدہ آل راﺅنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تینوں شعبوں میں ترقی، بلے بازوں میں 21 ویں، باﺅلرز میں 19 ویں اور آل راﺅنڈرز میں چوتھے نمبر پر آ گئے
دبئی ۔ 11 جولائی (اے پی پی) آسٹریلیا کے سٹیون سمتھ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بدستور سرفہرست ہیں، جوروٹ ترقی پا کر دوسرے نمبر پر آ گئے، انگلینڈ کے معین علی کی پروٹیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں عمدہ آل راﺅنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تینوں شعبوں میں ترقی ہوئی ہے، بلے بازوں میں 21ویں، باﺅلرز میں 19 ویں اور آل راﺅنڈرز میں چوتھے نمبر پر آ گئے۔









