انقرہ ۔18جولائی (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے ترکیہ کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے میں خطے میں سلامتی کے لیے کی جانے والی کوششوں میں ہونے والی پیش رفت …
سعودی وزیرخارجہ کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
انقرہ ۔18جولائی (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے ترکیہ کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے میں خطے میں سلامتی کے لیے کی جانے والی کوششوں میں ہونے والی پیش رفت پربھی گفتگو کی گئی۔اس موقع پر جمہوریہ شام پر اسرائیلی حملوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔








