ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالم پور ۔ 12 جولائی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافے کے امکانات ہیں۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں ستمبر کیلئے پام آئل کے سودے 0.4 فیصد کم ہوکر 2583 رنگٹ (601.26 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 39734 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply