ملیر سٹی پولیس کی کارروائی،گٹکا ماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار

کراچی۔ 23 جولائی (اے پی پی):ملیر سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرکے 10کلو گٹکا ماوا اور فروختگی رقم برآمد کرلی۔بدھ کو پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان میں ندیم اور ابوبکر شامل ہیں۔گرفتار ملزمان تھانہ ملیر سٹی کی حدود میں گٹکاماوا فروخت کرنے میں ملوث تھے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔