وزیرمملکت اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی اصغر شاد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزیرمملکت اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی اور کالم نگار اصغر شاد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ ہفتہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہاکہ اصغر شاد نہ صرف ایک زیرک صحافی تھے بلکہ مصنف کے طور پر بھی انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کی …

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزیرمملکت اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی اور کالم نگار اصغر شاد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ ہفتہ کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہاکہ اصغر شاد نہ صرف ایک زیرک صحافی تھے بلکہ مصنف کے طور پر بھی انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے ایک رہنما کے طور پر بھی ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

Leave a Reply