الجزائر۔6اگست (اے پی پی):الجزائر میں فرحت عباس ایئرپورٹ پر سول پروٹیکشن طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا نے الجزائر کے سول پروٹیکشن حکام کے حوالے سے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والا زلن ٹائپ طیارہ ایک تربیتی مشن پر تھا۔ہلاک ہونے والوں میں سول پروٹیکشن فورس کے دو اہلکار، سول پروٹیکشن ایوی ایشن سکول کا فلائٹ انسٹرکٹر اور ایک ایوی ایشن …
الجزائر میں سول پروٹیکشن طیارہ گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک

مزید خبریں
الجزائر۔6اگست (اے پی پی):الجزائر میں فرحت عباس ایئرپورٹ پر سول پروٹیکشن طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا نے الجزائر کے سول پروٹیکشن حکام کے حوالے سے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والا زلن ٹائپ طیارہ ایک تربیتی مشن پر تھا۔ہلاک ہونے والوں میں سول پروٹیکشن فورس کے دو اہلکار، سول پروٹیکشن ایوی ایشن سکول کا فلائٹ انسٹرکٹر اور ایک ایوی ایشن کمپنی کا منیجر شامل ہے جس کی شہریت چلی کی ہے۔








