ٹرمپ کا ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ برقرار رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن۔ 18جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ باقی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے دھمکی دی کہ اس پر پابندیاں عائد کرنے کا تعلق نیوکلیئر پروگرام نہیں بلکہ دیگر دو عسکری پروگراموں سے ہے۔ارنا نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان ایک امریکی عہدیدار نے کیا۔عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کے مطالبے پر بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے نزدیک تہران 14 …

واشنگٹن۔ 18جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ باقی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے دھمکی دی کہ اس پر پابندیاں عائد کرنے کا تعلق نیوکلیئر پروگرام نہیں بلکہ دیگر دو عسکری پروگراموں سے ہے۔ارنا نیوز کے مطابق اس بات کا اعلان ایک امریکی عہدیدار نے کیا۔عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کے مطالبے پر بتایا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے نزدیک تہران 14 جولائی 2015ءکو سابق صدر باراک اوباما کی انتظامیہ کے ساتھ طے پائے جانے والے نیوکلیئر معاہدے کے متن کی شرائط کی پاسداری کر رہا ہے۔

Leave a Reply