لندن ۔ 19 جولائی (اے پی پی) لندن کے میئر محمد صادق نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے سرکاری اور غیر سرکاری دورے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برطانوی عوام کی اکثریت ٹرمپ کی پالیسیوں کی مخالف ہے لہذا وہ نہیں سمجھتے کہ ٹرمپ کے لئے ریڈ کارپٹ بچھانا صحیح ہو گا۔
امریکی صدر کے لئے سرخ قالین نہیں پچھائیں گے، میئرلندن

مزید خبریں