اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میںگوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان ڈویژن، سندھ، مشرقی بلوچستان میں ژوب، قلات، سبی، نصیرآباد، کوئٹہ ڈویژن، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پرموسلادھار بارش کا امکان ہے۔ ا
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں کہیں کہیں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش، چند مقامات پرموسلادھار بارش کا امکان

مزید خبریں