ٹرمپ نے ریاست یوٹاہ کے سابق گورنر جان ہنٹسمین کو روس کے لیے نیا امریکی سفیر نامزد کر دیا

واشنگٹن ۔ 19 جولائی (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست یوٹاہ کے سابق گورنر جان ہنٹسمین کو روس کے لیے نیا امریکی سفیر نامزد کر دیا ۔

Leave a Reply