22.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںکراچی پولیس کی کارروائیاں،گٹکاماوا فروشی میں ملوث4ملزمان گرفتار،5کلو سے زائد گٹکاماوااور نقدی...

کراچی پولیس کی کارروائیاں،گٹکاماوا فروشی میں ملوث4ملزمان گرفتار،5کلو سے زائد گٹکاماوااور نقدی برآمد

- Advertisement -

کراچی۔ 10 اگست (اے پی پی):میمن گوٹھ اورقائدآباد پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران گٹکاماوا فروشی میں ملوث4ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 5کلو سے زائد گٹکاماوااور نقدی برآمد کرلی۔اتوار کو ترجمان ایس ایس پی ملیر کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد ارسلان ، علی حمزہ،عبیداللہ اور اویس شامل ہیں۔گرفتار ملزمان علاقے میں گٹکا ماوا مختلف مقامات پر فروخت کرنے میں ملوث تھے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیاہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں