اسلام آباد ۔ 19جولائی (اے پی پی) پاک فوج نے افغانستان وزارت دفاع کی جانب سے خیبر فور آپریشن پر ردعمل کو مسترد کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ آپریشن خیبر فور کے حوالے سے دو بار افغان فورسز ‘ ریزلوٹ سپورٹ مشن اور او ڈی آر پی کو زبانی اور تحریری آگاہ کیا گیا تھا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک …
پاک فوج نے افغانستان وزارت دفاع کی جانب سے خیبر فور آپریشن پر ردعمل کو مستردکردیا آپریشن خیبر فور کے حوالے سے دو بار افغان فورسز ‘ ریزلوٹ سپورٹ مشن اور او ڈی آر پی کو زبانی اور تحریری آگاہ کیا گیا تھا،آئی ایس پی آر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19جولائی (اے پی پی) پاک فوج نے افغانستان وزارت دفاع کی جانب سے خیبر فور آپریشن پر ردعمل کو مسترد کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ آپریشن خیبر فور کے حوالے سے دو بار افغان فورسز ‘ ریزلوٹ سپورٹ مشن اور او ڈی آر پی کو زبانی اور تحریری آگاہ کیا گیا تھا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک فوج نے خیبر فور آپریشن پر افغان ردعمل کو غیر ضروری اور پاک فوج کی دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے لئے کوششوں کے منافی قرار دیا ہے ۔








