سعودی ولی عہد اور یوکرینی صدر کی ٹیلی فونک بات چیت ، امن کوششوں بارے تبادلہ خیال

ریاض ۔12اگست (اے پی پی):سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران یوکرینی بحران پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی ولی عہد نے روس، یورکین تنازع کے حل اور مذاکرات کےلیے تمام کوششوں کی سپورٹ اور مملکت کے عزم کا اعادہ کیا۔یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امن کی سپورٹ کے حوالے سے …

ریاض ۔12اگست (اے پی پی):سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران یوکرینی بحران پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی ولی عہد نے روس، یورکین تنازع کے حل اور مذاکرات کےلیے تمام کوششوں کی سپورٹ اور مملکت کے عزم کا اعادہ کیا۔یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امن کی سپورٹ کے حوالے سے سعودی عرب کے کردار کی تعریف کی۔

مزید خبریں