پنجاب حکومت کا صوبہ کے مختلف شہروں میں ووکیشنل ٹریننگ کے 100نئے مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) پنجاب حکومت صوبہ کے مختلف شہروں میں ووکیشنل ٹریننگ کے 100 نئے مراکز قائم کرے گی۔ وزیر تعلیم پنجاب (سکولز ایجوکیشن) رانا مشہود احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبہ میں فنی پیشہ وارانہ تعلیم و تربیت کے فروغ کیلئے حکومت نے فنی و پیشہ وارانہ تعلیم و تربیت کیلئے 100 نئے مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا …

اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) پنجاب حکومت صوبہ کے مختلف شہروں میں ووکیشنل ٹریننگ کے 100 نئے مراکز قائم کرے گی۔ وزیر تعلیم پنجاب (سکولز ایجوکیشن) رانا مشہود احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صوبہ میں فنی پیشہ وارانہ تعلیم و تربیت کے فروغ کیلئے حکومت نے فنی و پیشہ وارانہ تعلیم و تربیت کیلئے 100 نئے مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

Leave a Reply