ترک کابینہ میں رد وبدل ،4 نئے نائب وزرائے اعظم شامل،وزیر خارجہ برقرار

انقرہ ۔ 20 جولائی (اے پی پی) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے اپنی کابینہ میں رد وبدل کا اعلان کرتے ہوئے اپنے 5 میں سے 4 نائب وزرائے اعظم کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے،چھے نئے چہرے متعارف کرائے ہیں اور خارجہ ، داخلہ ، معیشت اور توانائی کے وزراءکو ان کے مناصب پر برقرار رکھا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے …

انقرہ ۔ 20 جولائی (اے پی پی) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے اپنی کابینہ میں رد وبدل کا اعلان کرتے ہوئے اپنے 5 میں سے 4 نائب وزرائے اعظم کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے،چھے نئے چہرے متعارف کرائے ہیں اور خارجہ ، داخلہ ، معیشت اور توانائی کے وزراءکو ان کے مناصب پر برقرار رکھا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے گزشتہ روزصدر رجب طیب اردوآن سے غیر اعلانیہ ملاقات کی ہے اور اس کے بعد ایک نیوز کانفرنس میں اپنی نئی کابینہ کا اعلان کیا ہے۔

Leave a Reply