چین مشرقِ وسطیٰ میں قیام امن کے لیے انتھک کوششیں کرے گا، صدر شی جن پنگ

بیجنگ ۔ 20 جولائی (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک مشرقِ وسطیٰ میں قیام امن کے لیے انتھک کوششیں کرے گا۔ایک چینی عہدہ دار کا کہنا ہے کہ اس سال کے آخر میں فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان ایک امن سمپوزیم کی بھی میزبانی کرے گا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق صدر شی نے فلسطینی صدر محمود عباس سے بیجنگ میں ملاقات …

بیجنگ ۔ 20 جولائی (اے پی پی) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک مشرقِ وسطیٰ میں قیام امن کے لیے انتھک کوششیں کرے گا۔ایک چینی عہدہ دار کا کہنا ہے کہ اس سال کے آخر میں فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان ایک امن سمپوزیم کی بھی میزبانی کرے گا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق صدر شی نے فلسطینی صدر محمود عباس سے بیجنگ میں ملاقات میں چین کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ کے دیرینہ تنازع کے دوریاستی حل اور 1967ء کی سرحدوں کے اندر ایک آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اظہار کیا ہے

Leave a Reply