جیف سیشنس کواٹارنی جنرل کے عہدے پرتعینات نہیں کرنا چاہیے تھا، ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 20 جولائی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر انہیں پتہ ہوتا کہ جیف سیشنس روسی معاملے میں جانچ کرنے کے لئے قانونی طور پر نااہل ہوں گے تو وہ انہیں کبھی بھی اٹارنی جنرل کے عہدے پر فائز نہیں کرتے۔نیو یارک ٹائمزکے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ آپ کیسے ایک ملازمت حاصل کرتے ہیں اور پھر خود قانونی طور پر …

واشنگٹن ۔ 20 جولائی (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر انہیں پتہ ہوتا کہ جیف سیشنس روسی معاملے میں جانچ کرنے کے لئے قانونی طور پر نااہل ہوں گے تو وہ انہیں کبھی بھی اٹارنی جنرل کے عہدے پر فائز نہیں کرتے۔نیو یارک ٹائمزکے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ آپ کیسے ایک ملازمت حاصل کرتے ہیں اور پھر خود قانونی طور پر نااہل رہتے ہیں۔

Leave a Reply