تہران ۔ 20 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عالمی قوانین اور ضابطوں کو پامال کرنے والے ملک امریکا کو دنیا میں انسانی حقوق، انصاف اور امن کی بات کرنے کا حق حاصل نہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز تہران میں کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ امریکا پیرس معاہدے، باکو اور …
ایرانی عوام امریکا کو منہ توڑ جواب دیں گے، حسن روحانی

مزید خبریں
تہران ۔ 20 جولائی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عالمی قوانین اور ضابطوں کو پامال کرنے والے ملک امریکا کو دنیا میں انسانی حقوق، انصاف اور امن کی بات کرنے کا حق حاصل نہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز تہران میں کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ امریکا پیرس معاہدے، باکو اور شمال مشرقی امریکا کے معاہدوں سمیت عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے لہذ اسے نہ تو انسانی حقوق پر بات کا حق حاصل ہے








