پروٹیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں کامیابی کےلئے تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہو گی، ایلسٹر کک

لندن ۔ 20 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ایلسٹر کک نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کےلئے ٹیم کو تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، مہمان ٹیم کے خلاف تیسرے میچ میں مربوط حکمت عملی …

لندن ۔ 20 جولائی (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ایلسٹر کک نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں کامیابی کےلئے ٹیم کو تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، مہمان ٹیم کے خلاف تیسرے میچ میں مربوط حکمت عملی کے تحت جیت کےلئے ٹیم کو میدان میں اتاریں گے ا

Leave a Reply