جوہانسبرگ ۔ 20 جولائی (اے پی پی) مینزہاکی ورلڈ لیگ کے سیمی فائنلز (کل) جمعہ کو کھیلے جائینگے۔ ہاکی ورلڈ لیگ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوچکی ہے اور سپین، جرمنی، آسٹریلیا اور بیلجیئم کی ٹیمیں سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرچکی ہیں۔
مینزہاکی ورلڈ لیگ کے سیمی فائنلز (کل) کھیلے جائینگے