پشاور۔20جولائی (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدر مشیرانجینئرامیرمقام نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نیازی کی پریس کانفرنس پرردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ لواری ٹنل کے9ہزارفٹ بلندی پر پاکستان مسلم لیگ (ن) جلسے کے آدھے جتنے لوگ اکٹھاکرنے کی کوشش کریںتو عمران نیازی کواپنی مقبولیت کااحساس ہوجائیگا۔انہوںنے کہاکہ دیراورچترال کے عوام نے2018کے فائنل کافیصلہ آج دیدیاجسکے باعث عمران نیازی بھوکلاہٹ کاشکارہیں،لوگ سات سات گھنٹے طویل …
عمران خان شیروانی کی خواہش میں ذہنی مریض ہوتے جارہے ہیں،انجینئرامیرمقام

مزید خبریں
پشاور۔20جولائی (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدر مشیرانجینئرامیرمقام نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نیازی کی پریس کانفرنس پرردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ لواری ٹنل کے9ہزارفٹ بلندی پر پاکستان مسلم لیگ (ن) جلسے کے آدھے جتنے لوگ اکٹھاکرنے کی کوشش کریںتو عمران نیازی کواپنی مقبولیت کااحساس ہوجائیگا۔انہوںنے کہاکہ دیراورچترال کے عوام نے2018کے فائنل کافیصلہ آج دیدیاجسکے باعث عمران نیازی بھوکلاہٹ کاشکارہیں،لوگ سات سات گھنٹے طویل مصافت کرکے لواری ٹنل کی تکمیل پر قائدمحمدنوازشریف کاشکریہ اداکرنے دیراپرپہنچ گئے تھے،دیراپرکیلئے سوئی گیس اوربجلی کے منصوبوںکے اعلان پروزیراعظم محمدنوازشریف کابہت مشکورہوں۔








