لندن ۔ 21 جولائی (اے پی پی ) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ اختتامی مرحلے کی طرف گامزن ہے۔ انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل میچ اتوار کو لارڈز، لندن میں کھیلا جائیگا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ اس سے قبل میگا ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں …
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2017ءکے چیمپئن کا فیصلہ ( اتوار کو) ہوگا
لندن ۔ 21 جولائی (اے پی پی ) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ اختتامی مرحلے کی طرف گامزن ہے۔ انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل میچ اتوار کو لارڈز، لندن میں کھیلا جائیگا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ اس سے قبل میگا ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ بھارت کی ٹیم نے دوسرے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلیا کو ہرا کر میگا ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔









