کشمیری نوجوان سازشوں کو ناکام بانے کے لیے اپنی صفوں میں اتحاد و اتفاق کو مضبوط بنائیں، سید علی گیلانی

سرینگر۔ 21جولائی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کچھ نادیدہ اور درپردہ قوتیں کشمیر کی مسلمہ آزادی پسند قیادت اور نظری¿ پاکستان کے خلاف زہریلے پروپیگنڈہ کے ذریعے حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے جاری کشمیریوں کی تحریک کو انارکی کی طرف لے جانے کی منظم کوششیں کررہی ہیں ۔

Leave a Reply