پاکستان کرکٹ ٹیم 26 دسمبر کو نیوزی لینڈ جائے گی

لاہور۔21 جولائی (اے پی پی ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے طے شدہ شیڈول کے مطابق قومی ٹیم نیوزی لینڈ میں 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی،ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 26 دسمبر کو نیوزی لینڈ جائے گی،اس مختصر دورانیہ کی سیریز سے پہلے پاکستان ٹیم سری لنکا سے بھی مکمل سیریز کھیلے گی، جس کے میچز متحدہ عرب امارات …

لاہور۔21 جولائی (اے پی پی ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے طے شدہ شیڈول کے مطابق قومی ٹیم نیوزی لینڈ میں 5 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی،ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 26 دسمبر کو نیوزی لینڈ جائے گی،اس مختصر دورانیہ کی سیریز سے پہلے پاکستان ٹیم سری لنکا سے بھی مکمل سیریز کھیلے گی، جس کے میچز متحدہ عرب امارات میں ہوں گے،آئی سی سی کے فیوچر ٹور پروگرام کے تحت نومبر، دسمبر میں پاکستان اور بھارت کی سیریز بھی شیڈول ہے لیکن اس سیریز کے ہونے کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔

Leave a Reply