پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس 234.46 پوائنٹس کے اضافے سے 45294.39 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 21 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 234.46 پوائنٹس کے اضافے سے 45294.39 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 47 ارب 99 کروڑ 36 لاکھ 47 ہزار 643 روپے کا اضافہ ہوگیا تاہم خرید و فروخت میں 2 کروڑ 56 لاکھ 75 ہزار 450 روپے حصص کی مندی رہی۔ اسی طرح تجارتی حجم …

کراچی ۔ 21 جولائی (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 234.46 پوائنٹس کے اضافے سے 45294.39 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 47 ارب 99 کروڑ 36 لاکھ 47 ہزار 643 روپے کا اضافہ ہوگیا تاہم خرید و فروخت میں 2 کروڑ 56 لاکھ 75 ہزار 450 روپے حصص کی مندی رہی۔ اسی طرح تجارتی حجم میں بھی 1 ارب 71 کروڑ 32 لاکھ 92 ہزار 127 روپے کی مندی ریکارڈ کی گئی۔

Leave a Reply