وفاقی وزیر احسن اقبال کا سی پیک کے بارے میں بزنس اینڈ ریسرچ سیمینار سے خطاب

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے م صوبہ ب دی، ترقی و اصلاحات احس اقبال ے فیڈرل بورڈ آف ریو یو پر زور دیا ہے کہ وہ سی پیک میں اپ ے اہم کردار کو یقی ی ب ا ے کیلئے تفصیلی لائحہ عمل تیار کرے، اس سلسلہ میں کاروبار دوست اور بہتری ڈاکوم ٹیش سسٹم، ما یٹر گ و عملدرآمد کے ساتھ ساتھ ایویلوایش …

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے م صوبہ ب دی، ترقی و اصلاحات احس اقبال ے فیڈرل بورڈ آف ریو یو پر زور دیا ہے کہ وہ سی پیک میں اپ ے اہم کردار کو یقی ی ب ا ے کیلئے تفصیلی لائحہ عمل تیار کرے، اس سلسلہ میں کاروبار دوست اور بہتری ڈاکوم ٹیش سسٹم، ما یٹر گ و عملدرآمد کے ساتھ ساتھ ایویلوایش میک زم ب ایا جائے۔ وہ جمعہ کو یہاں ایف بی آر کے ڈائریکٹوریٹ آف ٹری گ ای ڈ ریسرچ (کسٹمز) کے زیر اہتمام سی پیک کے بارے میں بز س ای ڈ ریسرچ سیمی ار سے خطاب کر رہے تھے۔ سیکرٹری م صوبہ ب دی، ترقی و اصلاحات شعیب احمد صدیقی بھی اس موقع پر موجود تھے جبکہ پراجیکٹ ڈائریکٹر سی پیک حس داﺅد بٹ ے شرکاءکو سی پیک م صوبوں کے بارے میں شرکاءکو بریف گ دی۔ وفاقی وزیر ے کہا کہ سی پیک میں کسٹمز کا کردار بہت اہم ہے جو پاکستا کو گلوبل سپلائی چَی میں شامل کر ے اور مارکیٹ پر مب ی معیشت و ص عت کے فروغ سے متعلق ہے۔ ا ہوں ے کہا کہ پاکستا کو تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ص عتوں اور جدید ٹیک الوجیز سے ہم آہ گ کر ے کی ضرورت ہے تاکہ ملک میں تیز مو اور مجموعی ترقی کو یقی ی ب ایا جا سکے۔

Leave a Reply