ریاض ۔ 22 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ قطری عازمین حج ، معتمرین کو خوش آمدید کہتے ہوئے انہیں تمام تر سہولیات پیش کرے گی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ قطری برادران کی جانب سے عمرہ ادا کرنے کی شدید خواہش کو پورا کرنے کے لئے وزارت حج و عمرہ اس …
قطری معتمرین اور حجاج کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی،سعودی عرب

مزید خبریں
ریاض ۔ 22 جولائی (اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ قطری عازمین حج ، معتمرین کو خوش آمدید کہتے ہوئے انہیں تمام تر سہولیات پیش کرے گی۔العربیہ ٹی وی کے مطابق وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ قطری برادران کی جانب سے عمرہ ادا کرنے کی شدید خواہش کو پورا کرنے کے لئے وزارت حج و عمرہ اس امر کو باور کراتی ہے کہ یہ لوگ کسی بھی فضائی کمپنی کے ذریعے کسی بھی وقت عمرہ ادا کرنے کا سلسلہ جاری رکھ سکتے ہیں۔








