جرمن صنعتی ادارے سیمنز نے روس میں سرگرمیاں محدود کر دیں

برلن۔ 22 جولائی (اے پی پی) جرمن صنعتی ادارے سیمنز نے روس میں اپنی کاروباری سرگرمیاں محدود کرنے کا اعلان کردیا ۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق سیمنز کمپنی ے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ اقدام اس لیے کیا گیا کہ گزشتہ برس روس کو فروخت کئے گئے 4 گیس ٹربائنز کو یوکرiن سے چھینے گئے علاقے کریمیا میں منتقل کیا گیا ہے، جو روس کے خلاف عائد …

برلن۔ 22 جولائی (اے پی پی) جرمن صنعتی ادارے سیمنز نے روس میں اپنی کاروباری سرگرمیاں محدود کرنے کا اعلان کردیا ۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق سیمنز کمپنی ے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ اقدام اس لیے کیا گیا کہ گزشتہ برس روس کو فروخت کئے گئے 4 گیس ٹربائنز کو یوکرiن سے چھینے گئے علاقے کریمیا میں منتقل کیا گیا ہے، جو روس کے خلاف عائد پابندیوں کی خلاف ورزی ہے۔

Leave a Reply