آئندہ 2 روز کے دوران پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ہزارہ، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن اور کشمیر میں اکثر مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی پیشنگوئی کی ہے اور اس دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، سکھر، لاڑکانہ، شہید بینطیرآباد، کراچی، سبی، ژوب، …

اسلام آباد ۔ 22 جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ہزارہ، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن اور کشمیر میں اکثر مقامات پر تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی پیشنگوئی کی ہے اور اس دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، ڈی جی خان، ملتان، بہاولپور، ساہیوال، سکھر، لاڑکانہ، شہید بینطیرآباد، کراچی، سبی، ژوب، نصیرآباد ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بھی کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply