لندن ۔ 22 جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو میزبان انگلینڈ اور بھارت کے مابین لارڈز، لندن میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ نے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔ انگلینڈ کو گزشتہ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ بھارتی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ …
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ اور بھارت کے مابین فائنل (اتوار کو) کھیلا جائے گا
لندن ۔ 22 جولائی (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو میزبان انگلینڈ اور بھارت کے مابین لارڈز، لندن میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ نے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔ انگلینڈ کو گزشتہ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ بھارتی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔









