اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):وزارت قانون و انصاف نے بلوچستان میں 39 اینٹی ریپ کرائسز سیلز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت قانون وانصاف کے ترجمان کے مطابق ان سیلز کے قیام سے جنسی تشدد کے متاثرین کی مشکلات میں کمی آئے گی ۔ہسپتال کے محفوظ ماحول میں متاثرہ افراد کو ایک ہی چھت کے نیچے ایف آئی آر کے اندراج، میڈیکو لیگل سہولیات اور جرم کی رپورٹ …
وزارت قانون و انصاف نےبلوچستان میں 39 اینٹی ریپ کرائسز سیلز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):وزارت قانون و انصاف نے بلوچستان میں 39 اینٹی ریپ کرائسز سیلز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت قانون وانصاف کے ترجمان کے مطابق ان سیلز کے قیام سے جنسی تشدد کے متاثرین کی مشکلات میں کمی آئے گی ۔ہسپتال کے محفوظ ماحول میں متاثرہ افراد کو ایک ہی چھت کے نیچے ایف آئی آر کے اندراج، میڈیکو لیگل سہولیات اور جرم کی رپورٹ درج کرانے کی سہولت فراہم ہو گی۔








