اوٹاوا ۔ 22 جولائی (اے پی پی) کینیڈا نے کہا ہے کہ جون کے دوران ملک میں افراط زر کی شرح کم ہوکر 1.1 فیصد ر ہی جس کی وجہ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی ہے۔محکمہ اعداد و شمار کی رپورٹ کے مطابق جون کے دوران ملک میں افراط زر کی شرح 1.1 فیصد رہی جو مئی میں 1.3 اور اپریل میں 1.6 فیصد رہی تھی۔
جون کے دوران کینیڈا میں افراط زر کی شرح میں کمی
مزید خبریں