عراق کی چاول کی پیداوار 2 لاکھ 50 ہزار ٹن رہنے کی توقع ہے

بغداد ۔ 23جولائی (اے پی پی) عراق نے کہا ہے کہ رواں سال اس کی چاول کی پیداوار 2 لاکھ 50 ہزار ٹن رہنے کی توقع ہے۔وزارت زراعت کے ترجمان حامد النائف نے صحافیوں کو بتایا کہ سیزن 2017ءکے دوران چاول کی ملکی پیداوار 2 لاکھ 50 ہزار ٹن سے زیادہ رہنے کی توقع ہے۔فصل کی برداشت کا عمل اکتوبر میں شروع کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply