پشاور۔ 23 اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے چارسدہ میں (ن) لیگ خیبر پختونخوا سوشل میڈیا ہیڈ میاں عالمگیر شاہ اور ضلعی صدر چارسدہ میاں ہمایون شاہ کاکاخیل کے چچا زاد بھائی جبکہ میاں محسن شاہ کاکاخیل کے فرزند میاں عاصم شاہ کاکاخیل کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے عاصم شاہ کاکاخیل کے …
وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام کاچارسدہ میں میاں عاصم شاہ کاکاخیل کے انتقال پرلواحقین سے اظہارتعزیت

مزید خبریں
پشاور۔ 23 اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے چارسدہ میں (ن) لیگ خیبر پختونخوا سوشل میڈیا ہیڈ میاں عالمگیر شاہ اور ضلعی صدر چارسدہ میاں ہمایون شاہ کاکاخیل کے چچا زاد بھائی جبکہ میاں محسن شاہ کاکاخیل کے فرزند میاں عاصم شاہ کاکاخیل کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی۔
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے عاصم شاہ کاکاخیل کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت و ہمدردی کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔








