امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ

نیویارک ۔ 26 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی شیل آئل کی پیداوار میں کمی اور سعودی عرب کی جانب سے اگست میں پیداوار کم کرنے کا عہد ہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.37 ڈالر ( 2.8 فیصد) بڑھ کر 49.97 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.39 ڈالر (3 فیصد) …

نیویارک ۔ 26 جولائی (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی شیل آئل کی پیداوار میں کمی اور سعودی عرب کی جانب سے اگست میں پیداوار کم کرنے کا عہد ہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.37 ڈالر ( 2.8 فیصد) بڑھ کر 49.97 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.39 ڈالر (3 فیصد) اضافے کے ساتھ 47.73 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply