ایران کا یورینیم ذخیرہ محفوظ دکھائی دیتا ہے، سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی

تہران ۔4ستمبر (اے پی پی):بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران کا یورینیم ذخیرہ محفوظ دکھائی دیتا ہے۔ العربیہ کے مطابق انہوں نے کہاکہ ایران کے ساتھ ایجنسی کی بات چیت زیادہ طویل نہیں چلنی چاہیے اور جلد ہی کوئی معاہدہ طے پانا ضروری ہے، ممکن ہے کہ اس ہفتے ہی پیش رفت ہو۔

تہران ۔4ستمبر (اے پی پی):بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہا ہے کہ ایران کا یورینیم ذخیرہ محفوظ دکھائی دیتا ہے۔

العربیہ کے مطابق انہوں نے کہاکہ ایران کے ساتھ ایجنسی کی بات چیت زیادہ طویل نہیں چلنی چاہیے اور جلد ہی کوئی معاہدہ طے پانا ضروری ہے، ممکن ہے کہ اس ہفتے ہی پیش رفت ہو۔

مزید خبریں