پی پی آئی پی کے زیر انتظام اب تک 9.4 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری کی گئی

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) پرائیوٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی پی) کے زیر انتظام اب تک 9.4 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ پی پی آئی بی کے حکام نے کہا ہے کہ 9 ہزار 71 میگاواٹ بجلی کے مختلف 31 پیداواری منصوبوں پر 9 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی جا چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ …

اسلام آباد ۔ 29 جولائی (اے پی پی) پرائیوٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی پی) کے زیر انتظام اب تک 9.4 ارب ڈالر کی نجی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ پی پی آئی بی کے حکام نے کہا ہے کہ 9 ہزار 71 میگاواٹ بجلی کے مختلف 31 پیداواری منصوبوں پر 9 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کی جا چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ نجی سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے ون ونڈو آپریشن کے تحت خدمات فراہم کر رہا ہے تاکہ توانائی کے پیداواری منصوبوں میں زیادہ سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری کو متوجہ کیا جا سکے۔

Leave a Reply